شیعہ مذهب کے بنیادی عقائد میں سے یہ بهی هے کہ موجوده قرآن اصلی قرآن نہیں هے بلکہ تحریف شده هے ، اور یہ عقیده شیعہ مذهب کے تمام مستند کتب میں موجود هے ، چند حوالے شیعہ مذهب کے معتبرکتب سے ذکرکروں گا جن میں تحریف قرآن کا عقیده شیعہ مذهب میں تواتر کے ساتهہ بیان کیا گیا هے ۰
پہلا ثبوت = شيعه کے مستند اور بڑے عالم طبرسی کی کتاب سے

2 ۰ شيعه کے مستند اور بڑے عالم شیخ مفید کہتا هے کہ قرآن کی تحریف کے بارے ائمہ کی روایات متواتر هیں ۰

پہلا ثبوت = شيعه کے مستند اور بڑے عالم طبرسی کی کتاب سے
2 ۰ شيعه کے مستند اور بڑے عالم شیخ مفید کہتا هے کہ قرآن کی تحریف کے بارے ائمہ کی روایات متواتر هیں ۰
3 ۰ شيعه مذهب کے امام المفسرین القُمی اور امام المحدثین الکُلینی کہتے هیں کہ یہ قرآن تحریف شده هے ۰
4 ۰ شيعه مذهب کا ایک بڑا امام البَحرانی انتہائ واضح اعلان کرکے کہتا هے کہ موجوده قرآن مُحرَّف اور تبدیل شده هے ۰
5 ۰ شيعه مذهب کا بڑا محدث ومحقق المَجلسی کہتا هے کہ قرآن کی تحریف کے بارے روایات
صحیح اور متواتر هیں
صحیح اور متواتر هیں
6 شيعه مذهب کا محدث المَجلسی کہتا هے اصل آیت الکرسی جو الله نے نازل کی یہ هے ۰
7 ۰ شيعه مذهب کے امام المحدثین الکُلینی کہتا هے کہ اصل قرآن مُصحف فاطمہ هے جو مسلمانوں کے قرآن سے تین گنا زیاده هے اور اس قرآن کا ایک حرف بهی مُصحف فاطمہ میں نہیں هے ۰
8 ۰ ایک شیعہ عالم علی الحائری کہتا هے کہ یہ قرآن جو مسلمانوں کے هاتهہ میں هے یہ وه قرآن نہیں جو الله تعالی اپنے نبی صلی الله علیہ وسلم پرنازل کیا ۰

9 ۰ شيعه مذهب کاایک بڑا عالم نعمت الله الجزائری کہتا هے کہ شیعہ علماء کےاقوال تحریف قرآن کے بارے میں حد تواتر کو پہنچی هیں ۰

10 ۰ شیعہ مذهب کا ایک عالم عبدالله شبر بهی یہی کہتا هے کہ شیعہ علماء کےاقوال تحریف قرآن کے بارے میں حد تواتر کو پہنچی هیں ۰

10 ۰ شیعہ مذهب کا ایک عالم عبدالله شبر بهی یہی کہتا هے کہ شیعہ علماء کےاقوال تحریف قرآن کے بارے میں حد تواتر کو پہنچی هیں ۰
یہ چند حوالے شیعہ مذهب کے معتبرکتب سے میں نے پیش کیئے هیں ، هندو وپاک کے کسی شیعہ ذاکر سے نہیں بلکہ شیعہ مذهب کے مستند ائمہ کی کتب سے ، آپ دیکهہ لیں کہ شیعہ مذهب میں جب قرآن کا یہ حال هے توباقی کیا بچا ؟
No comments:
Post a Comment